آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا صرف وہ کردار دکھاتا ہے جس سے آپ بچتے رہتے ہیں۔ کنگنا شرما
کنگنا شرما ایک بھارتی اداکارہ، ماڈل، اور ڈیجیٹل انٹرٹینر ہیں جو اصل میں ہریانہ، بھارت سے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کنگنا شرما ایک بھارتی اداکارہ، ماڈل، اور ڈیجیٹل انٹرٹینر ہیں جو اصل میں ہریانہ، بھارت سے ہیں، جنہیں ہندی فلموں، پنجابی میوزک ویڈیوز اور ویب سیریز میں اپنے کام کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ اس نے اپنے کیریئر کا آغاز 2012 میں ماڈلنگ اسائنمنٹس بشمول پرنٹ شوٹس اور اشتہارات سے کیا۔
کنگنا شرما اصل میں اپنے بولڈ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر 3 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شئیر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ آئینہ کبھی جھوٹ نہیں بولتا صرف وہ کردار دکھاتا ہے جس سے آپ بچتے رہتے ہیں۔