Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سعید غنی کا حسن علی کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ سعید غنی

0

سعید غنی کا حسن علی کے انتقال پر دکھ کا اظہار

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے انتہائی سینئر اور پرجوش ساتھی حسن علی مارشل انتقال کرگئے۔

سعید غنی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ان کی عیادت کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ یقین نہیں آرہا کل ہی انکی عیادت کی وہی روایتی جوش اور حوصلہ ، بالکل محسوس ہی نہیں ہورہا تھا کہ آج وہ ہم سے بچھڑ جائیں گے ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔

Comments
Loading...