Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

‏سندھ میں آبپاشی کے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری

0

‏سندھ میں آبپاشی کے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر آبپاشی سندھ، جام خان شورو، کی ایوانِ صدر میں ملاقات‏۔ جام خان شورو نے صدر مملکت کو صوبہ سندھ میں آبپاشی کے شعبے، جاری اسکیموں پر بریفنگ دی۔

‏صدر مملکت کا صوبہ سندھ کی آبی ضروریات پوری کرنے کیلئے پانی کے موثر استعمال کی ضرورت پر زور۔ انہوں نے کہا کہ ‏سندھ میں آبپاشی کے نیٹ ورک کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ ‏صوبہ سندھ میں زراعت سمیت تمام شعبوں کو پانی کی فراہمی کیلئے آبی ذخائر کا بہترین اور دانشمندانہ انتظام ناگزیر ہے۔

Comments
Loading...