Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

‏تمام پبلک سروس گاڑیوں میں ایمرجنسی ایگزٹ، فرسٹ ایڈ باکس اور فائر ایکسٹینگشر کی دستیابی اور فعالیت لازم قرار دی گئی ہے۔ شرجیل انعام میمن

0

کراچی : سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ‏تمام گاڑیوں کو مقررہ رفتار میں چلانا لازم ہوگا، اوورلوڈنگ، غلط اوورٹیکنگ، تیز رفتاری، لاپرواہ ڈرائیونگ اور ون وے کی خلاف ورزیوں سے اجتناب کیا جائے۔ ‏تمام پبلک سروس گاڑیوں میں ایمرجنسی ایگزٹ، فرسٹ ایڈ باکس اور فائر ایکسٹینگشر کی دستیابی اور فعالیت لازم قرار دی گئی ہے۔

Comments
Loading...