ایس بی سی اے نے ناظم آباد میں تمام خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع کردی
ایس بی سی اے نے ناظم آباد میں تمام خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع کردی
ایس بی سی اے نے ناظم آباد میں تمام خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع کردی
تفصیلات کے مطابق نارتھ آباد اور نارتھ ناظم آباد میں بہت سی ایسی عمارتیں موجود ہیں جن کی حالت کافی خراب ہے۔ اس حوالے سے ایس بی سی اے کو مختلف شکایت موصول ہورہی تھی۔
مون سون کے پیش نظر ایس بی سی اے نے ناظم آباد میں تمام خطرناک قرار دی گئی عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ اس کاروائی کے دوران جناب مقصود صاحب، جناب عاصم عباسی اور رینجرز و پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔
انہوں نے ناظم آباد میں موجود ایسی عماوتوں کا دوراہ کیا اور ان کے ضلاف کاروائی کا آغاز کردیا۔