کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی کی خدمت کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔
سر شاہ سلیمان روڈ اور راشد منہاس روڈ پر گڑھے بھرنے کا کام جاری ہے۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی کی خدمت کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد کراچی شہر میں مختلف مقام پر کافی بڑے بڑے گھڑھے پڑ گئے تھے جس کی وجہ سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ مئیر کراچی مرتضٰی وہاب نے اس بات کا نوٹس لیتے ہوئے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو ہدایت جاری کی کہ وہ فوری طور پر اس کام سرانجام دیں۔
انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کراچی کی خدمت کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے۔ شرشاہ سلیمان روڈ اور راشد منہاس روڈ پر گڑھے بھرنے کا کام جاری ہے۔