Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بہادر آباد پولیس کارروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹر ملزم گرفتار

0

کراچی: بہادر آباد پولیس کی دورانِ چیکنگ کارروائی، ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا کہ کارروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹر ملزم گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت میر مرتضیٰ کے نام سے ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر کے ٹی جی-6685 برآمد کرلی گئی ہے۔

برآمد موٹر سائیکل کی سرقیدگی کا مقدمہ تھانہ بہادر آباد میں درج کرلیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments
Loading...