Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کے لیے اہلکار ہمہ وقت متحرک ہیں۔

0

کراچی : بارش کے دوران شہریوں کی سہولت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے ٹریفک پولیس سڑکوں پر موجود ہے۔

ٹریفک کی بلا تعطل روانی برقرار رکھنے کے لیے اہلکار ہمہ وقت متحرک ہیں۔

عوام کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کے سفر میں، ہم سفر — کراچی ٹریفک پولیس۔

Comments
Loading...