Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی کی ہدایت پر شہر بھر میں فیومیگیشن کا آغاز

0

کراچی : میئر کراچی کی ہدایت پر شہر بھر میں فیومیگیشن کا آغاز

موسم کی تبدیلی اور شہریوں کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر شہر بھر میں فیومیگیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مختلف علاقوں، بالخصوص زینب مارکیٹ اور صدر کے مختلف مقامات پر اسپرے کا سلسلہ جاری ہے۔

Comments
Loading...