کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں۔ شرجیل انعام میمن
بہت جلد یہ بسیں سڑکوں پر ہونگی اور عوام اس میں سفر کرسکے گی۔
کراچی : شرجیل انعام میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ کراچی کے لیے ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ گئیں ہیں۔ حکومت سندھ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے انشاء اللہ جلد ہی یہ بسیں کراچی کے عوام کے لیے سڑکوں پر آئیں گی۔ شہری ان میں سفر کرسکے گے۔