Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گلشن سعید میں سیوریج کے حوالے سے عوامی شکایت پر کام تیزی کے ساتھ جاری

وائس چئیرمین یوسی 2 فیضان قریشی کی مقبولیت میں اضافی دیکھنے میں آیا ہے۔

0

گلشن سعید میں سیوریج کے حوالے سے عوامی شکایت پر کام تیزی کے ساتھ جاری

تفصیلات کے مطابق نارتھکراچی یوسی 2 میں سیوریج کے حوالے سے یوسی کو بہت زیادہ شکایت موصول ہورہی تھیں۔ جس کو دیکھتے ہوئے فیضان قریشی نے عوامی مسائل کو حل کرنے کے لئے سیویج کے کاموں کو رمضان میں مکمل کرنےکو کہا۔ اس حوالے سے گلشن سعید یوسی 2 میں جہاں جہاں ونچنگ کی ضرورت تھی اس سے کام لیا گیا اور جہاں لائین ڈالنے کی ضرورت تھی۔ لائین ڈالنے کا عمل تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

Comments
Loading...