Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بھارت کے تجربہ کار اداکار اور فلم ساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

0

تفصیلات کے مطابق بھارت کے تجربہ کار اداکار اور فلم ساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وشوناتھ “نانا” پاٹیکر ایک ہندوستانی اداکار اور فلم ساز تھے۔ جو بنیادی طور پر ہندی اور مراٹھی سنیما میں کام کرتے تھے۔ وہ یکم جنوری 1951، مروڈ، بھارت میں پیدا ہوئے تھے اور 8 اکتوبر 2026 کو انکا انتقال ہوا۔

وہ ڈونا پاؤلا، گوا میں اپنی رہائش گاہ پر بے ہوش پائے گئے۔ انہیں دل کا دورہ پڑا۔ گوا کے منی پال ہسپتال میں طبی ٹیموں نے انہیں مردہ قرار دینے سے قبل تقریباً 45 منٹ تک کارڈیو پلمونری ریسیسی ٹیشن (سی پی آر) کی کوشش کی۔ گوا میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کا انتظام کیا گیا۔

ان کی آخری رسومات اور تجہیز و تکفین (سوزِ جسد) پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ پونے کے علاقے ڈونجے میں واقع ان کے آبائی فارم ہاؤس پر ادا کیے جائیں گے۔

وہ تین نیشنل فلم ایوارڈز، چار فلم فیئر ایوارڈز اور پدم شری (2013) کے وصول کنندہ ہیں۔ انہوں نے انڈین ٹیریٹوریل آرمی میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

Comments
Loading...