Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ملیر سٹی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ملزمہ گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

0

کراچی : ملیر سٹی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ملزمہ گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

تھانہ ملیر سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر داؤد گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ فاطمہ عرف فاطی زوجہ عبدالغفور کو گرفتار کرلیا۔ ملزمہ کے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد ہوئی۔

ملزمہ کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 779/2026 بجرم دفعہ سی این ایس اے 9(آئی)3(بی) درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments
Loading...