Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی فورسز کو وانا کیڈٹ کالج کے طلبہ کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی فورسز کو وانا کیڈٹ کالج کے طلبہ کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر مبارکباد

0

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی فورسز کو وانا کیڈٹ کالج کے طلبہ کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر مبارکباد

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی فورسز کو وانا کیڈٹ کالج کے طلبہ کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر مبارکباد۔ وزیراعلیٰ سندھ کا 4 افغان خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فتنہ خوارج کا خاتمہ قومی اتحاد اور عزم سے ہی ممکن ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ ہے۔فورسز کی بروقت اور بہادرانہ کارروائی نے درجنوں قیمتی جانیں بچا لیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں، ان کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

Comments
Loading...