میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ایس ایم توفیق روڈ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
کراچی : ضلع وسطی کی ایک اور اہم شاہراہ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری!
کراچی کے تمام اضلاع میں سڑکوں کی بحالی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کا مشن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
عوامی مطالبے پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ایس ایم توفیق روڈ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔