میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت
میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت
میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت
تفصیلات کے مطابق میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی محکمہ انسداد تجاوزات کے افسران کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں سٹی کونسل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نجمی عالم، میئر کراچی کے نمائندہ خصوصی برائے سیاسی امور کرم اللہ وقاصی، میونسپل کمشنر ایس ایم افضل زیدی بھی موجود تھے۔ کراچی شہر میں غیر قانونی تجاوزات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یاد رہے کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گزری اسپورٹس کمپلیکس میں فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا تھا۔ جہاں لوگوں نے ان کا پرجوش استقبال بھی کیا۔