Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مجھے 10 روزہ صفائی مہم کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ ہاظم بنگلوار

میں ٹی ایم سی (ٹاؤن میونسپل کمشنر) نارتھ ناظم آباد کا اضافی چارج سنبھالنے کا اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہوں۔ ہاظم بنگلوار

0

مجھے 10 روزہ صفائی مہم کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ ہاظم بنگلوار

کراچی : نارتھ ناظم آباد کے لوگوں کے لئے ہاظم بنگوار کوئی نیا نام نہیں ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ لوگ ان کو اے سی نارتھ ناظم آباد کی حیثیت سے جانتے ہیں۔ حال ہی میں ان کو ٹاؤن میونسپل کمشنر نارتھ ناظم آباد بنادیا گیا۔

انہوں نے ٹاؤن میونسپل کمشنر نارتھ ناظم آباد کا چارج سنبھالتے ہیں ٹاون میں صفائی مہم کا آغاز کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹیوٹر پر کیا اور انہوں نے لکھا کہ ’’ٹاؤن میونسپل کمشنر نارتھ ناظم آباد کے اضافی چارج کے ساتھ، مجھے 10 روزہ صفائی مہم کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، جس میں نارتھ ناظم آباد کے ہر حصے کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ وال چاکنگ کا خاتمہ کیا جائے گا‘‘۔

Comments
Loading...