جنرل الیکشن 2024، عقاب کے نشان پر مہر لگا کر عابد شاہد کو کامیاب بنائیں
استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی جانب نے پی ایس 129، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب عابد شاہد ہیں۔
جنرل الیکشن 2024، عقاب کے نشان پر مہر لگا کر عابد شاہد کو کامیاب بنائیں
کراچی : جنرل الیکشن 2024 کی تیاری عروج پر ہیں۔ شہر بھر میں الیکشن 2024 کو لے کر عوامی رابطہ مہم جاری ہے۔ امیدواران اپنے اپنے حلقوں میں عوام کے درمیان جاکر اپنی پارٹی، نشان اور منشور سے لوگوں کو آگاہ کررہے ہیں۔
استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی جانب نے پی ایس 129، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب عابد شاہد ہیں۔ ان کا نشان عقاب ہے۔
استحکام پاکستان پارٹی نے اپنا منشور بھی جاری کردیا ہے۔ جس کے نقات ہیں۔ نئے کالجز اور یونیورسیٹیز کا قیام، موٹر سائیکل سواروں کو آدھی قیمت پر پیٹرول کی فراہمی، اسکول اور کالج میں مفت تعلیم، شہریوں کے لئے مفت سفری سہولیات، فری ڈسپنسریز کا قیام، کچی آبادیوں کے رہائشیوں کے رہائش کا بندوبس، گھریلو صارفین کے لئے 300 یونٹ تک مفت بجلی، صنعتی ترقی کے لئے انڈسٹرل زونز کا قیام، کھیل اور تفریح منصوبوں کا انعقاد۔