اداکارہ جینیفر پکیناٹو کی سوشل میڈیا پر دھوم
جینیفر پکیناٹو ایک بین الاقوامی اداکارہ اور ماڈل ہیں
اداکارہ جینیفر پکیناٹو کی سوشل میڈیا پر دھوم
تفصیلات کے مطابق جینیفر پکیناٹو ایک بین الاقوامی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو بہت سے برانڈز کے اشتہارات، فیشن مہمات، میوزک ویڈیوز اور ویب سیریز میں نمودار ہو چکی ہیں۔ وہ اصل میں برازیل سے ہے اور وہ ایک دہائی سے پوری دنیا کے متعدد ممالک میں اسائنمنٹس پر کام کر رہی ہے۔
انہوں نے اکشے کمار کے ساتھ ہندی فلم میں بھی کام کیا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔