لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر محمد یاسین کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عمر نے یوسی 42بی وزٹ کیا اور سیوریج کی لاین کی صفائی کا کام فوری شروع کرادیا
اس موقع پر یو سی 42بی جوائنٹ انچارج کامران بھائی نے موجود تھے
لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر محمد یاسین کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عمر نے یوسی 42بی وزٹ کیا اور سیوریج کی لاین کی صفائی کا کام فوری شروع کرادیا
کراچی : لیاقت آباد ٹاؤن، یوسی 42بی میں موجود سیوریج کا ایک بڑا مسلہ جو اب حل ہونے جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ اس حوالے سے علاقہ مکین نے ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر میں شکایت درج کرائی تھی۔
آج مورخہ20 مئی کو لیاقت آباد ٹاؤن آرگنائزر محمد یاسین کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر عمر نے یوسی 42بی وزٹ کیا اور جہاں جو سیوریج کی لاین میں بلاک تھیں ان کو کھلویا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جو عوامی مسائل ہیں، ان کو فوری حل کروایا جائے۔ اس موقع پر یو سی 42بی جوائنٹ انچارج کامران بھی موجود تھے۔