Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سرجانی گودھرا کمیونٹی کا جانب سے گلستانِ گودھرا میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

ماحول سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سوسائٹی مختلف اقسام کے پودے لگائے

0

سرجانی گودھرا کمیونٹی کا جانب سے گلستانِ گودھرا میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی بھر میں شجرکاری مہم تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ اس شجر کاری مہم میں عوام کے ساتھ ساتھ دیگر لوگ بھی شامل ہوتے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے سرجانی گودھرا کمیونٹی کا جانب سے گلستانِ گودھرا میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا۔

سرجانی گودھرا کمیونٹی کی دعوت پر رُکن سندھ اسمبلی شیخ عبداللہ نے رُکن سی او سی فیصل پٹنی، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر ندیم شاہ، شہزاد انجم و اراکین ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ گلستانِ گودھرا سوسائٹی کی شجر کاری مہم میں شرکت کی اور ماحول سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سوسائٹی مختلف اقسام کے پودے لگائے۔

اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے عوام سے خطاب بھی کیا۔

Comments
Loading...