Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

آل تاجران سندھ اتحاد کہ وفد کی جاوید صدیقی کی قیادت میں سینئر ڈائیریکٹر انکروچمنٹ کے ایم سی سردار عمار خان سے ملاقات۔

ر آل تاجران سندھ اتحاد کے وفد نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تاجر برادری اور ادارے مل کر ہی اس شہر کو صحیح معنوں میں روشنیوں کا شہر بناسکتے ہیں۔

0

آل تاجران سندھ اتحاد کہ وفد کی جاوید صدیقی کی قیادت میں سینئر ڈائیریکٹر انکروچمنٹ کے ایم سی سردار عمار خان سے ملاقات۔

کراچی : آل تاجران سندھ اتحاد کہ وفد کی جاوید صدیقی صدر کراچی ڈویژن کی قیادت میں سینئر ڈائیریکٹر انکروچمنٹ کے ایم سی سردار عمار خان سے ملاقات۔ ملاقات میں مقصود فراز جنرل سیکرٹری آل تاجران سندھ اتحاد، اویس فاروقی نائیب صدر کراچی ڈویژن، پلاسٹک دانہ مارکیٹ کے تاجر رہنما عظیم صاحب اور کورنگی مارکیٹ کے تاجر رہنما جمال شیخ موجود تھے۔

جبکہ سیئنر ڈائیکٹر انکروچمنٹ عمار خان کے ساتھ ان کے فوکل پرسن ڈپٹی ڈائیکٹر کامران عباس انسپیکٹر ملک سفیر اور دیگر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔ جنہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ جس پر آل تاجران سندھ اتحاد کے وفد نے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ تاجر برادری اور ادارے مل کر ہی اس شہر کو صحیح معنوں میں روشنیوں کا شہر بناسکتے ہیں۔

Comments
Loading...