جمال احمد اور واٹر بورڈ کے ایکس سی این سہیل اطیب کی علاقہ مکین سے اہم ملاقات
یوسی آرگنائزر سمیر جوائنٹ و اراکین یوسی کمیٹی اور ساتھیوں سے ملاقات کی۔
جمال احمد اور واٹر بورڈ کے ایکس سی این سہیل اطیب کی علاقہ مکین سے اہم ملاقات
کراچی : ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے جمال احمد نے ٹاؤن ممبر اختر، عدنان جمال اور واٹر کارپوریشن کے ایکس سی این سہیل اطیب کے ہمراہ یوسی 19 کا وزٹ کیا۔ یوسی آرگنائزر سمیر، جوائنٹ و اراکین یوسی کمیٹی اور ساتھیوں سے ملاقات کی۔ یوسی آرگنائزر سمیر، اراکین کمیٹی نے یوسی 19 کے مسائل خاص طور پر پانی کے دیرینہ مسائل سے آگاہ کیا۔
ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد، ٹاؤن ممبران اختر، عدنان جمال اور واٹر بورڈ کے ایکس سی این سہیل اطیب نے انکے مسائل سنے اور ان مسائل کو جلد از جلد ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔