مسکراہٹ ایک وکر ہے جو ہر چیز کو سیدھا کر دیتی ہے۔ میرا
میرا پاکستان اداکارہ ہیں۔ ان کو بہت سی فلموں میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مسکراہٹ ایک وکر ہے جو ہر چیز کو سیدھا کر دیتی ہے۔ میرا
ارتضیٰ رباب، جسے اپنے اسٹیج نام میرا کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک پاکستانی فلمی اداکارہ اور ٹیلی ویژن پریزینٹر ہیں۔ وہ اردو، پنجابی اور ہندی فلموں میں نظر آ چکی ہیں۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’مسکراہٹ ایک وکر ہے جو ہر چیز کو سیدھا کر دیتی ہے‘‘۔