Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ہاں بھائی نہیں جاتے ہم جم، کینڈیل جلا کر پرانے گانے سنتے ہیں۔ ماہرہ خان

ماہرہ خان پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔

0

ہاں بھائی نہیں جاتے ہم جم، کینڈیل جلا کر پرانے گانے سنتے ہیں۔ ماہرہ خان

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کا شمار ان اداکارہ میں کیا جاتا ہے جنہوں نے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کی وجہ سے نام کمایا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر چئیر کیں۔

جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’ہاں بھائی نہیں جاتے ہم جم، کینڈیل جلا کر پرانے گانے سنتے ہیں‘‘۔

ماہرہ حفیظ خان ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ پاکستان کی سب سے مقبول اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک، وہ کئی تعریفوں کی وصول کنندہ ہیں، جن میں سات لکس اسٹائل ایوارڈز اور سات ہم ایوارڈز شامل ہیں۔

Comments
Loading...