میں صرف ایک پرندے کی طرح اپنی زندگی جینا چاہتی ہوں۔ صبا قمر
صبا قمر کا شمار پاکستان کی مہنگی ترین اداکارہ میں کیا جاتا ہے۔
میں صرف ایک پرندے کی طرح اپنی زندگی جینا چاہتی ہوں۔ صبا قمر
تفصیلات کے مطابق صبا قمر پاکستان کی ایک مشہور اداکاہ ہیں۔ انہوں نے آج جو مقام حاصل کیا ہے اس میں انکی محنت اور اپنے کام سے لگن شامل ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔
اس ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’میں صرف ایک پرندے کی طرح اپنی زندگی جینا چاہتی ہوں — آزاد، روشنی، اور ہمیشہ اڑنے کے لیے تیار‘‘۔
صبا قمر زمان ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں اور ٹیلی ویژن سیریز میں کام کرتی ہیں۔ قمر پاکستان کی مقبول ترین اور سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔