اے سی نارتھ ناظم آباد نے ڈی ایس پی شادمان اور انسداد تجاوزات ٹیم کے ساتھ شادمان اور انڈا موڑ پر آپریشن کیا
ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے غیر قانونی ناکہ بندیوں اور نرم تجاوزات کو ختم کیا۔
اے سی نارتھ ناظم آباد نے ڈی ایس پی شادمان اور انسداد تجاوزات ٹیم کے ساتھ شادمان اور انڈا موڑ پر آپریشن کیا
تفصلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد اے سی، ڈی ایس پی اور انسداد تجاوزات ٹیم کے ہمرا نارتھ ناظم آباد ٹاون میں کاروائی۔ اے نارتھ ناظم آباد اس موقع پر خود بھی موجود تھے۔ شادمان ٹاون سیکٹر 14-اے کی گلیوں کے بیرئر کو توڑا گیا تاکہ ٹریفک کی روانی میں کوئی بھی روکاوٹ نا آئے۔ اس کے ساتھ ساتھ انڈا موڑ اور اس کے آس پاس موجود ہوٹل اور دیگر دوکانوں کے باپر ان کرسیوں کو اٹھایا گیا جنہوں نے غیر قانونی طور پر سڑک پر اپنی کرسیاں لگا رکھی تھیں۔
اے سی نارتھ ناظم آباد نے ڈی ایس پی شادمان اور انسداد تجاوزات ٹیم کے ساتھ شادمان اور انڈا موڑ پر آپریشن کیا، ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے غیر قانونی ناکہ بندیوں اور نرم تجاوزات کو ختم کیا۔