بگ بوس 18: رجت دلال کے ساتھ بڑا دھوکہ، کرن ویر کو بگ بوس 18 کا وجیتا بنا دیا گیا
کرن ویر مہرا کو بگ بوس 18 کا وجیتا بنا دیا گیا۔
بگ بوس 18: رجت دلال کے ساتھ بڑا دھوکہ، کرن ویر کو بگ بوس 18 کا وجیتا بنا دیا گیا
بگ بوس بھارت کا سب سے بڑا ریالٹی شو ہے۔ سلمان خان اس کے ہوسٹ ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ دیکھنے میں آیا ہے کہ بگ بوس فین کے ووٹ کی بنا پر نہیں بلکہ اپنی چاہت اور ٹیم کی خواہش یا پھر یوں کہا جائے کے سلمان خان کے کہنے پر بگ بوس میں لوگوں کا مستقبل بناتے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں بگ بوس 18 کا فائنل ہوا۔ جس میں کرن ویر مہرا کو وجیتا بنایا گیا۔ ان کو بگ بوس 18 کی ٹرافی دی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ 50 لاکھ روپے بھی دئیے گئے۔
جیسا کے دیکھنے اور سننے میں آیا تھا کہ ووٹ کی وجہ سے بگ بوس میں وجیتا بنایا جاتا ہے ایسا اک دم نہیں ہوا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ بگ بوس کے گھر میں رجت دلال موجود تھے۔ جن کے دوست ایلوش نے ان کو سپورٹ کرنے کے لئے اپنے تمام فین کو کہا اس کے لئے انہوں نے بڑے بڑے میٹ اپ بھی کئے۔ لیکن کچھ دنوں نے میڈیا کے لوگوں کے ذریعے ہی یہ بات پہلائی جانے لگی کے اگر رجت دلال جیت جائیں گے تو کیا برا اثر نہیں جائے گا۔ جب کے ووٹو کے حصاب سے دیکھا جائے تو صاف نظر آرہا تھا کہ اس سیزن کے وجیتا رجت دلال ہوں گے۔ لیکن ایسا نہیں ہوا اور سلمان خان نے رجت کو تیسری پوزیشن دی۔ جبکہ ووین کو دوسری پورا سیزن دیکھا جائے تو ووین سے زیادہ اچھا رجت دلال نے کھیلا اور ووین اور کرن مہرا کا کھیل صرف اور صرف ماں بیٹے اور چم کے درمیان ہی گھومتا رہا۔
جو بندہ پورے سیزن اپنے لئے نہیں کھیلا اس کو بگ بوس کا وجیتا بنادیا گیا۔ جبکہ جو شخص اپنے لئے کھیلا اور ووٹ دینے والی عوام بھی زیادہ تھی اس کو ہرا دیا گیا۔ سیزن 18 شروع سے ہی اپنے اداکاروں کی طرف باعس نظر آیا۔ رجت دلال کوئی اداکار نہیں تھے اس وجہ سے ان کو نہیں جیتایا گیا۔ جیت جانے کے بعد بھی وہ انڈسٹری میں فٹ نہیں ہوسکتے تھے۔ جبکہ اگر دیکھا جائے تو رجت دلال نے پورے سیزن اپنے لئے کھیلا اور بہت زیادہ اچھا کھیلا۔