Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نواز احمد کی کاوشوں سے یوسی چیئرمین محمد عامر کی ہدایت پر سیکٹر 5ڈی میں بڑھتے ہوئی پانی کی لیکیجز کے حل کے لیے عملی اقدامات شروع

یوسی کو عوام کی طرف سے پانی کی لیکج کے حوالے سے کافی شکایت موصول ہورہی تھیں۔

0

نواز احمد کی کاوشوں سے یوسی چیئرمین محمد عامر کی ہدایت پر سیکٹر 5ڈی میں بڑھتے ہوئی پانی کی لیکیجز کے حل کے لیے عملی اقدامات شروع

کراچی : ایکسی این وائر بورڈ نواز احمد کی خصوصی کاوشوں سے یوسی چیئرمین محمد عامر کی ہدایت پر سیکٹر 5ڈی میں بڑھتے ہوئی پانی کی لیکیجز کے حل کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یوسی چیئرمین محمد عامر اور کونسلر حافظ شیراز احمد نے لیکیجز کی مرمت کے کام کا دورہ کیا۔ کونسلر حافظ شیراز احمد کا کہنا ہے کہ سیکٹر کی ترقی اور عوامی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ عوام پریشان نا ہو ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Comments
Loading...