Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کی حفاظت کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

بحالی یا ریپیر کے کام کے لیے ڈمپرز کے دن کے وقت میٹریل اترنے سے روک دیا، صرف ضروری یا ایمرجنسی کام دن میں کیا جائے ، رات کے کام کو ترجیح دینے کی ہدایات۔

0

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کی حفاظت کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کی حفاظت کے لیے انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات جاری کردی۔ بحالی یا ریپیر کے کام کے لیے ڈمپرز کے دن کے وقت میٹریل اترنے سے روک دیا، صرف ضروری یا ایمرجنسی کام دن میں کیا جائے ، رات کے کام کو ترجیح دینے کی ہدایات۔

اب شہریوں کو حفاظت اور بچاؤ کے لیے رات ۱۰ بجے کے بعد کام کے لیے آنے جانے والے ہیوی ٹریفک کی موومنٹ ہوگی ، میئر کراچی کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ناظم آباد، لیاقت آباد اور غریب آباد انڈر پاس کا کام رات کو کرنے کا فیصلہ۔

Comments
Loading...