Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گرلز بوائزایتھیلٹکس کےمقابلوں میں کوٹڑی اور جامشورو کے کھلاڑیوں نے میدان مارلیا

سندھ حکومت کے زیر اہتمام دریاء سندھ جامشورو کے مقامہ پر سہ روزہ سندھو دریاء گیمز 2025کا آج دوسرا روز

0

گرلز بوائزایتھیلٹکس کےمقابلوں میں کوٹڑی اور جامشورو کے کھلاڑیوں نے میدان مارلیا

سندھ : سندھ حکومت کے زیر اہتمام دریاء سندھ جامشورو کے مقامہ پر سہ روزہ سندھو دریاء گیمز 2025کا آج دوسرا روز۔ گرلز بوائزایتھیلٹکس کےمقابلوں میں کوٹڑی اور جامشورو کے کھلاڑیوں نے میدان مارلیا۔ جامشورو:دوسرہ روز والی بال، تھرو بال، ایتھلیٹکس میں فائنل میں جامشورواورکوٹڑی کے لڑکے اور لڑکیوں نے فائنل کا میدان مارلیا۔

دریاءسندھ گیمز2025/ خواتین والی بال کے مقابلوں میں کوٹڑی نے فائنل کا میدان مارلیا۔ سندھو دریاء بوائز والی بال میں کوٹڑی نے جامشورو کو شکست دے دیکر فائنل جیت لیا،۔ ایتھیلیٹکس 100 میٹر کے گرلز مقابلہ میں آنا بیہ نے پہلی، عائشہ مصطفی دوسری اور تیسری اظلفا نے حاصل کی۔ ایتھیلیٹکس 60 میٹر کے مقابلہ میں پہلی پوزیشن نورالعین، دوسری پوزیشن عائشہ مصطفی اور فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

بوائز ایتھیلیٹکس میں ابراش نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر اسپورٹس سندھ امداد علی ابڑو اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس افسر موجود تھی۔

Comments
Loading...