Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کے وفد کی نیاز احمد خاصخیلی کی عیادت

وفد میں سید غوث علی شاہ، محمد رمضان قادری اور محمد ارسلان خان شامل تھے۔

0

آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کے وفد کی نیاز احمد خاصخیلی کی عیادت

تفصیلات کے مطابق آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کے وفد نے سینئر نائب صدر سلمان خان کی قیادت میں نیشنل میڈیکل سینٹر کراچی میں صدر کراچی ڈویژن محترم نیاز احمد خاصخیلی بھائی کی عیادت کی۔ وفد میں سید غوث علی شاہ نائب صدر کراچی، محمد رمضان قادری انفارمیشن سیکریٹری کراچی، محمد ارسلان خان جوائنٹ سیکریٹری کراچی شامل تھے۔

انہوں نے محترم نیاز احمد خاصخیلی کی صحتیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نیاز احمد خاصخیلی بھائی کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔آمین۔

Comments
Loading...