Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

روٹی، کپڑا، مکان کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ کی بہتر سہولیات دینا بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

ہیلتھ ورکرز کمیٹی کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مریضوں کو درپیش مسائل کا ہر سطح پر جلد از جلد ادراک کیا جائے گا۔

0

روٹی، کپڑا، مکان کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ کی بہتر سہولیات دینا بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین صاحب اور پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سید مسرور احسن صاحب کی ہرایت پت ٹاون ہیڈ سید مہندی علی شاہ کی سربراہی میں ہیلتھ ورکنگ کمیٹی کے نمائیندگان کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں ڈاکٹر شاہ محمد شیخ سے ملاقات ہوئی۔

اس ملاقات میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے متعلق بات کی گئی۔ غیر فعال ڈسپنسری میں دیپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا گیا۔ ہیلتھ ورکرز کمیٹی کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مریضوں کو درپیش مسائل کا ہر سطح پر جلد از جلد ادراک کیا جائے گا۔

روٹی، کپڑا، مکان کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ کی بہتر سہولیات دینا بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے عمران بلوچ، عاصم زمان، محمد نوید اور طہیر قریشی بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...