Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت عوامی مقامات، پارکوں، گلیوں اور شاہراہوں پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری

0

مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری

تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت عوامی مقامات، پارکوں، گلیوں اور شاہراہوں پر مویشی منڈیاں لگانے پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری. محکمہ داخلہ کی پابندی کے حکم نامہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کیا جا ئے گا،نوٹیفکیشن

حکومت سندھ کی طرف سے کراچی کے آٹھ مقامات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ سب سے بڑی عارضی مویشی منڈی سپرہائی وے کے بجائے نادرن بائی پاس اسکیم 45 تیسرٹاون میں 700 ایکڑ رقبے پر لگائی جائے گی

مویشی منڈیاں آسو گوٹھ ملیر 15، کیٹل منڈی لانڈھی، رائس گودام بابرمارکیٹ لانڈھی ، منگھوپیر نزد ہمدرد یونیورسٹی ، مو اچھ گوٹھ ، بلدیہ ٹاون لگے گی کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اورکراچی کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں بھی مویشی منڈی لگائی جائے گی

Cattle Markets Banned, Notification Issued
Cattle Markets Banned, Notification Issued
Comments
Loading...