Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکریٹری صاحب کا پیرا میڈیکل کے مسائل کرنے میں دلچسپی لینا ہم تمام ہیلتھ ورکرز کے لئے خوش آئیند ہے۔ قیوم خان مروت

وہ وقت دور نھی جب ہم یکے بعد دیگر تمام مسائل کا ادراک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ قیوم خان مروت

0

سیکریٹری صاحب کا پیرا میڈیکل کے مسائل کرنے میں دلچسپی لینا ہم تمام ہیلتھ ورکرز کے لئے خوش آئیند ہے۔ قیوم خان مروت

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدر قیوم خان مروت نے پیرا میڈیکل و سپورٹنگ اسٹاف ڈپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے حوالے سے جاری کردہ خط پر سیکریٹری صحت ذولفقار علی شاہ ، ایڈیشنل سیکریٹری مولا بخش شیخ اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز حیدرآباد ڈاکٹر ارشاد میمن کا شکریہ ادا کیا۔

قیوم خان مروت نے کہا کہ سیکریٹری صاحب کا پیرا میڈیکل کے مسائل کرنے میں دلچسپی لینا ہم تمام ہیلتھ ورکرز کے لئے خوش آئیند ہے، وہ وقت دور نھی جب ہم یکے بعد دیگرے تمام مسائل کا ادراک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

Comments
Loading...