علی خورشیدی کی ایکسین واٹر بورڈ کے ہمراہ پانی کی لائین کا دوراہ
قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 11 بلوچ گوٹھ میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی بھائی ایکسین واٹر بورڈ کے ساتھ پانی کی لائین کی لیکج بنوا رہیے ہیں
علی خورشیدی کی ایکسین واٹر بورڈ کے ہمراہ پانی کی لائین کا دوراہ
تفصیلات کے مطابق قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 11 بلوچ گوٹھ میں پانی کی لائین لیک ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ اس حوالے سے علاقہ مکین نے ایم کیو ایم پاکستان سے اپنی مشکلات کا ذکر کیا۔
ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے عوام کی اس شکایت پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ایکسین واٹر بورڈ کے ساتھ پانی کی لائین کا دوراہ کیا اور انہوں نے اپنی موجودگی میں اس کی لیکج کا کام بھی کرایا۔ جس پر علاقہ مکین نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔