کراچی شہر میں موسم گرم ہوگیا۔ تفصیل پڑھیں
کراچی شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچ گیا۔
کراچی شہر میں موسم گرم ہوگیا۔ تفصیل پڑھیں
کراچی : شہر بھر میں ایک دفعہ پھر گرمی کی شدد میں اضافہ۔ ذرائع کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری رکارڈ کیا گیا جبکہ امید ہے کہ رات کے اوقات میں یہ 22 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔
آئیندہ آنے والے دنوں میں جمعہ کو بھی درجہ حرارت 39 ڈگری تک جاسکتا ہے۔ آنے والا ہفتہ بھی کراچی شہر کے لئے فرم ہوگا۔ ایسے میں شہری زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔ اگر لمبت صفر کے لئے نکل رہے ہیں تو پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔