Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نشا مشرا کو ایم ٹی وی روڈیز ڈبل ایکس سے باہر کردیا گیا

ان کو گیم میں واپس آنے کا موقع بھی ملا لیکن وہ کچھ کام نہیں آیا۔

0

نشا مشرا کو ایم ٹی وی روڈیز ڈبل ایکس سے باہر کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق ایم ٹی وی روڈیز ڈبل ایکس کا سب سے بڑا ووٹ آوٹ ہوا جس میں 8 لوگوں کو گھر جانا پڑا۔ اس میں سے ایک نشا مشرا بھی تھں۔ ان کو گیم میں واپس آنے کے لئے رن وجے نے ایک موقع دیا جب انکو ان لوگوں کے نام بتانے تھے کہ کن لوگوں نے ان کے خلاف ووٹ کیا ہے۔

انہوں نے جو نام لکھے وہ ٹھیک نا ہونے کی وجہ سے انہوں نے وہ موقع گوا دیا اور ان کو گیم چھوڑ کر گھر جانا پڑا اور وہ ان 8 لوگوں میں سے ایک تھیں۔

Comments
Loading...