Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گورنر ہاؤس میں وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق سے ملاقات ہوئی۔

یو کے میں پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل کے خلاف بیانیہ ناقابلِ قبول اور دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔

0

کراچی : گورنر ہاؤس میں وفاقی وزیر و چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور امین الحق سے ملاقات ہوئی۔ کراچی کے وفاقی ترقیاتی پیکیج اور قومی و سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

یو کے میں پی ٹی آئی کی جانب سے پاکستان اور فیلڈ مارشل کے خلاف بیانیہ ناقابلِ قبول اور دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی مضبوط اور اسلام آباد عالمی طاقت کا مرکز بن رہا ہے۔ نوجوانوں کے لیے آئی ٹی اور اے آئی کورسز ملکی ترقی کی بنیاد ہیں۔

Comments
Loading...