Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

منعم ظفر صاحب کی کال پر 26 جون بروز بدھ واٹر بورڈ آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ امید علی قاضی صاحب

کراچی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران اور اس شدید گرمی میں پانی کی بندش کے خلاف احتجاج

0

منعم ظفر صاحب کی کال پر 26 جون بروز بدھ واٹر بورڈ آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔ امید علی قاضی صاحب

کراچی : کراچی میں پانی کے بڑھتے ہوئے بحران اور اس شدید گرمی میں پانی کی بندش کے خلاف امیر جماعت اسلامی کراچی محترم منعم ظفر صاحب کی کال پر 26 جون بروز بدھ واٹر بورڈ آفس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا جائے گا۔

یوسی 7 چئیرمین سرجانی امید علی قاضی صاحب جوکہ صدر پبلک ایڈ کمیٹی سرجانی بھی ہیں، حافظ سید عمران علی صاحب وائس چیئرمین یو سی7، نائب صدر پبلک ایڈ کمیٹی سرجانی کی قیادت میں سرجانی کی عوام اپنے حق کے لئے نکلیں اور پانی کی بندش کے خلاف آوازِ حق بلند کریں۔

Comments
Loading...