Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تیزاب گردی ایک گھناؤنا اور ناقابل معافی جرم ہے۔ حنا پرویز بٹ

اگر کوئی کسی پر تیزاب پھینکے گا، تو یاد رکھیں ریاست آپکو عبرت کا نشان بنا دے گی۔ حنا پرویز بٹ

0

پنجاب : حنا پرویز بٹ صاحبہ نے اپنے حالئہ بیان میں کہا کہ تیزاب گردی ایک گھناؤنا اور ناقابل معافی جرم ہے۔ تیزاب گردی سے صرف ایک امید ختم نہیں ہوتی بلکہ اسکے شکار کو زندہ لاش بنا دیا جاتاہے۔ اس کی شناخت اور اعتماد کو تباہ کرنا کہاں کی انسانیت ہے؟ اگر کوئی کسی پر تیزاب پھینکے گا، تو یاد رکھیں ریاست آپکو عبرت کا نشان بنا دے گی۔

Comments
Loading...