Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اگلے تین سے چار دنوں میں کراچی شہر شدید گرمی پڑنے کا امکان

عوام سے درخواست ہے کہ گھر سے نکلتے وقت پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔

0

اگلے تین سے چار دنوں میں کراچی شہر شدید گرمی پڑنے کا امکان

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔ 15 مئی سے 20 مئی تک ایک نئی گرمی کی لہر کراچی شہر میں داخل ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت پانی کی بوتل ساتھ رکھیں۔ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ دھوپ میں ناکھڑے ہوئیں۔

ملک کے جنوبی علاقوں جن میں سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب شامل ہے، درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوگا۔ ایک رپورٹ کے مطابق معمول سے 5 سے 7 ڈگری درجہ حرارت زیادہ ہوسکتا ہے۔ جس کی وجہ سے گرمی کی شددت میں اضافہ ہوگا۔

امید کی جارہی ہے کہ 20 مئی سے ایک نیا سسٹم بلائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے بارش اور تیز ہوائی چل سکتی ہیں۔

Comments
Loading...