Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ضلع ایسٹ میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے ایک اور اہم اقدام۔

0

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ضلع ایسٹ میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے ایک اور اہم اقدام۔

شہریوں کے مطالبات اور عوامی ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے جوہر ہل روڈ کو روشن کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ متعلقہ ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے کونٹینینٹل بیکری سے منور چورنگی تک سڑک پر اسٹریٹ لائٹس فعال کر کے علاقے کو روشن کر دیا۔

بہتر انفراسٹرکچر اور محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں۔

Comments
Loading...