پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے بلا کسی غرض کے اس وقت ان تمام علاقوں میں ترقیاتی کام…
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کراچی اور بالخصوص ڈسٹرکٹ کورنگی میں ترقیاتی کاموں اور یہاں کے عوام کے مسائل کو ترجیعی بنیادوں پر حل کرانے کی ہدایات ہیں۔ احمد رضا