Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم، تمام گاڑیوں کا سالانہ معائنہ ہوگا۔ سینٸرمنسٹر مریم اورنگزیب

چھ جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، وزیراعلی نے ہدف مقرر کر دیا، مریم اورنگزیب

0

گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم، تمام گاڑیوں کا سالانہ معائنہ ہوگا۔ سینٸرمنسٹر مریم اورنگزیب

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرسینٸر منسٹر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت پری و سیزن سموگ کے خاتمے کے حوالے سےاہم اجلاس۔ لانگ ٹرم، شاٹ ٹرم اور مڈ ٹرم بنیادوں پرانسداد سموگ بارے سیکٹورل ایکشن پلان مرتب۔ فضاٸی آلودگی کے خاتمے کیلئے متعلقہ محکموں، سٹیک ہولڈرز کی کارکردگی کا جاٸزہ۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ انسداد سموگ کیلئے شعبہ جاتی سطح پر آگاہی مہم چلاٸی جائیگی۔ گاڑیوں کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازم، تمام گاڑیوں کا سالانہ معائنہ ہوگا۔ چھ جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی، وزیراعلی نے ہدف مقرر کر دیا۔

Comments
Loading...