Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی شہر میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی شہر میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

0

کراچی شہر میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی : شہر میں اتوار کی صبح 10 بجے شروع ہونے والی بارش کے بعد موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ بارش کے ساتھ ساتھ بادلوں نے بھی تیزی کے ساتھ گرجنا شروع کردیا۔ جس کی وجہ سے شہری کافی خوفذہ ہوگئے تھے۔ یاد رہے کراچی شہر میں عید کے دن سے ہی موسم کافی گرم ہوگیا تھا۔

محکمہ موسمیات نے بھی بارش کی پیش گوئی کی تھی۔ شہریوں نے بارش شروع ہونے کے بعد سی ویوں کا بھی رخ کیا۔ عید کی چھٹیوں کی آخری چھٹی شہریوں کے لئے یادگار ہوگئی۔

Comments
Loading...