Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی شہر میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم سرد ہوگیا

کراچی شہر میں تیز ہوا کے ساتھ موسم سرما کی پہلے بارش کے بعد شہر میں سردی کی لہر دوڑ گئی۔

0

کراچی شہر میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم سرد ہوگیا

کراچی : شہر میں موسم سرما کی پہلے بارش ہوئی۔ جس کے بعد شہر بھر میں موسم اور بھی سرد ہوگیا۔ بارش کے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں بھی چل رہیں تھی۔ لوگوں نے بارش کا لطف اٹھانے کے لئے اپنی اپنی گاڑیوں میں گھومنا شروع کردیا۔

کراچی شہر میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کی وجہ سے موسم کافی سرد ہوگیا ہے۔ بارش کا آغاز ہفتہ کی رات سے ہوا اور امید کی جاری ہے یہ بارش 1 سے دو دن تک جاری رہے گی۔

لوگوں نے سوشل میڈیا ویب سائیٹ پر بارش کی ویڈیوز شئیر کرنا شروع کردیں۔

Comments
Loading...