رانا شوکت علی، ریحان اکرم، کرن باجی اور محمد طلحہ کا واٹر کارپوریشن ایکس سی این وحید شیخ…
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پانی کی ڈسٹریبیوشن، جمالی پل سے صبا سینما تک مین لائن میں پانی کی چوری، ڈبلیو ٹی این کی بڑی لائنوں میں لیکج، ناگن سے گودھرا تک گرین بیلٹ میں پندرہ انچ لائن کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی۔