Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مصطفیٰ کمال کا حاجی نواب اکاخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال نے سہراب گوٹھ کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی نواب اکاخیل کے انتقال پر کوئٹہ سہراب گوٹھ میں اُن کی رہائش گاہ جاکر اظہارِ تعزیت کی۔

متحدہ نے بائیکاٹ نہیں دستبردار ہونے کا اعلان کیا جو پیپلز پارٹی کی حمایت تھی

چیئرمین آفاق احمد نے جنرل ورکر اجلاس میں نئی تشکیل پانے والی زونل کمیٹیوں اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہیں نئی ذمہ داریوں کی مبارک باد دی اور کہا کہ تمام ذمہ داران اور کارکنان آئندہ انتخابات کی بھر پور تیاریاں شروع کردیں۔

جماعت اسلامی مئیر کے انتخابات ہار جانے کے بعد بھی جھوٹ پر جھوٹ بولتی جارہی ہے۔ سعید غنی

مئیر کراچی بھی آج باقاعدہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے گوکہ وہ اس وقت پر کراچی کے عوام کی خدمت کررہے ہیں لیکن آج باقاعدہ حلف اٹھا کر عوام کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں گے ۔ سعید غنی