Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

طاقتور خاتون جانتی ہے کہ اس نے کس قسم کے کارڈ ڈیل کیے ہیں۔ حنا خان

حنا خان ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو ہندی ٹیلی ویژن اور فلموں میں نظر آتی ہے۔

0

طاقتور خاتون جانتی ہے کہ اس نے کس قسم کے کارڈ ڈیل کیے ہیں۔ حنا خان

تفصیلات کے مطابق حنا خان ایک ہندوستانی اداکارہ ہے جو ہندی ٹیلی ویژن اور فلموں میں نظر آتی ہے۔ وہ سٹار پلس کے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں اکشرا اور کسوتی زندگی کی 2 میں کومولیکا کا کردار ادا کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنے چاہنے والوں کے لئے تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’ایک مضبوط عورت جانتی ہے کہ اس نے کس قسم کے کارڈز ڈیل کیے ہیں اور اسے اس کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے‘‘۔

Comments
Loading...